حرام اور حلال کا فرق

 آپ کہ دیجئے کہ حرام اور حلال برابر نہیں ہوسکتا اگر چہ حرام کی کثرت آپ کو تعجب میں ڈالدے. بہ ظاہر حرام کے ایک ہزار روپیے حلال کے ایک روپئے سے بہت زیادہ ہیں مگر حقیقت میں وہ ایک روپیہ زیادہ ہے کیونکہ وہ برکت والا ہے فضول جگہوں میں خرچ نہیں ہوتا بر خلاف مال حرام کہ وہ فضولیات میں خرچ ہوتا ہے عیاشی لاتا ہے ہسپتالوں مقدموں شراب کباب میں خرچ ہوتا ہے اسکے ساتھ آخرت میں بھی وبال جان ہوگا   हिंदी मे पड़े.. https://khazanaeilm.blogspot.com/2022/12/blog-post_26.html

टिप्पणियाँ

इस ब्लॉग से लोकप्रिय पोस्ट

समान नागरिक संहिता हिन्दू राष्ट्र की ओर एक कदम

برزخی زندگی اور حقیقت

जन्नत की हकीकत...