منافق کی نشانیاں

منافق کی تین علامات ہیں 1 جب بات کرے تو جھوٹ بولے 2جب وعدہ کرے تو پورا نہ کرے 3جب اسکے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے
نفاق کی دو قسمیں ہیں 1نفاق اعتقادی وہ یہ ہے کہ صرف زبان سے ایمان کا اقرار کرے اور دل سے کافر ہو یہ قسم رسول اللہ کے زمانے میں پائی جاتی تھی جن کی سزا( ان المنافقین فی الدرک الاسفل من النار کہ منافقین جہنم کےسب سے نچلے طبقے میں ہوں گے )ہے 2 نفاق عملی وہ یہ ہےکہ انسان زبان و دل سے ایمان والا ہو مگر عملا منافق ہو اعمال منافق جیسے کرے یہ بھی سخت گنا ہ ہے

टिप्पणियाँ

इस ब्लॉग से लोकप्रिय पोस्ट

समान नागरिक संहिता हिन्दू राष्ट्र की ओर एक कदम

برزخی زندگی اور حقیقت

जन्नत की हकीकत...