سچ اور جھوٹ کا فرق

جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ہے ( جھوٹوں کے لئے اللہ کی رحمت سے دوری ہے) بیشک سچ نیکی کا راستہ ہے اور نیکی جنت کا راستہ ہے آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق(بہت سچا) ہوجاتا ہے جھوٹ برائی کا کا راستہ ہے اور برائی دوزخ کا راستہ ہے آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے ہہاں تک کہ وہ اللہ کے یہاں کذاب (بہت جھوٹا) لکھ لیا جاتا ہے

टिप्पणियाँ

इस ब्लॉग से लोकप्रिय पोस्ट

समान नागरिक संहिता हिन्दू राष्ट्र की ओर एक कदम

برزخی زندگی اور حقیقت

जन्नत की हकीकत...