اسلام اور دوسری شادی
اسلام میں دوسری شادی کی صرف اجازت ہے حکم نہیں اور وہ بھی سوکنوں کے درمیان عدل برابری کی کڑی شرطوں کے ساتھ نان نفقے میں دیگرامور میں یہاں تک کہ شب باشی میں بھی.اگر کسی میں ہمت ہے کرے دوسری شادی. اور عدل نہ کرنے کا خوف ہو تو ایک ہی پر اکتفا ضروری ہے(وان خفتم ان لا تعدلوا فواحدہ) نبی علیہ السلام نے فرمایا جس کی دو بیویاں ہوں اور صرف اک کی جانب مائل ہو تو قیامت کے دن اس حال میں آے گا کہ اس کی جانب جھکی ہوگی
टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें