برائی کو طاقت بھر روکنا ضروری
بنی اسرائیل کے کافروں پر لعنت کی گئی حضرت داؤد اور عیسی ابن مریم علیہما السلام کی زبانی اس وجہ سے کہ انہوں نے نافرمانی میں حد سے تجاوز کردیا تھا (نیز) وہ برا کام کرنے والوں کو برائی سے نہیں روکتے تھے. ہم نے نجات دی ان لوگوں کو جو برائی سے روکتے تھے. تم میں سے جو کوئی کسی کو برا کام کرتا دیکھے تو اسکو چاہیے کہ برائی کرنے والے کو ہاتھ سے روکے اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہ ہو تو زبان سے منع کرے اسکی بھی طاقت نہ ہو تو دل سے برا سمجھے اور یہ ایمان کا آخری درجہ ہے
टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें