مہمان نوازی کی اہمیت
جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ مہمان کا اکرام کرے (مہمان کی عمدہ خاطر داری کرے)جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے(رشتہ داروں قربتداروں کے حقوق ادا کرے) جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کہے ورنہ خاموش رہے. کوئی مہمان آئے تو اس کا حق یہ ھیکہ تمام مشغولیات چھوڑ کر اسے اہمیت دے خندہ پیشانی سے ملے اور حسب استطاعت عمدہ سے عمدہ کھانا پینا پیش کرے اور جانے تک اسکی ہر ضرورت کا خیال رکھے اور جاتے وقت دعاؤں کے ساتھ رخصت کرے
टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें