!!! قرض سے اتنی پناہ کیوں!!
*سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز میں دعا کرتے تو یہ بھی کہتے ( اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ) ” اے اللہ ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔“ کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ قرض سے اتنی پناہ مانگتے ہیں ؟ آپ نے جواب دیا کہ جب آدمی مقروض ہوتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے ۔ اور وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔*
*📗صحیح بخاری حدیث نمبر 2397*
टिप्पणियाँ
एक टिप्पणी भेजें