نیک کام کا راستہ دکھلانا بھی نیکی

 آپ حکمت اور عمدہ  گفتگو کے ذریعے (لوگوں کو ) اپنے رب کی طرف پکارو. نیک کاموں میں اک دوسرے کا تعاون (مدد) کرو. جو شخص کسی کی نیک کا م کی جانب راہنمائی کرتاہے تو اس کو بھی نیکی کرنے والے کے مانند ثواب ملتا ہے. نیز نیکی کرنے والے کے ثواب میں سے کچھ کمی بھی نہیں ہو تی بلکہ اللہ اپنے فضل سے دونوں (راہ دکھلانے والے اور عمل کرنیوالے) کو الگ الگ اجر عطا کرتا ہے 

टिप्पणियाँ

इस ब्लॉग से लोकप्रिय पोस्ट

समान नागरिक संहिता हिन्दू राष्ट्र की ओर एक कदम

برزخی زندگی اور حقیقت

जन्नत की हकीकत...