برائی کا راستہ دکھلانا بھی برائی ہے

 برائی اور نا فرمانیوں کے کاموں میں ایک درسرے کی مدد نہ کرو. جو شخص کسی کو برائی کا راستہ دکھلائے( زبان سے کہے  کرکے دکھلائے یا کرنے میں مدد کرے) تو اس کو بھی برائی کا گناہ ملتا ہے اور ہاں گناہ کرنے والے کے گناہ میں  سے بھی کچھ کم نہیں ہوتا. نیز جب تک بھی وہ برائی ہوتی رہتی ہے رہنمائی کرنے والےکے نامہ اعمال میں گناہ لکھا جاتا رہتا ہے 

टिप्पणियाँ

इस ब्लॉग से लोकप्रिय पोस्ट

समान नागरिक संहिता हिन्दू राष्ट्र की ओर एक कदम

برزخی زندگی اور حقیقت

जन्नत की हकीकत...